حضرت پیر محمد حیات شاہ کے 32واں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات 27 اگست کو شروع ہوں گی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )حضرت پیر محمد حیات شاہ کے 32واں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات 27اگست کو شروع ہونگی جس میں ملک بھر سے عقیدت مند زائرین شرکت کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق حضرت پیر محمد حیات شاہ قبرستان مال منڈی ننکانہ صاحب کے 32واں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات 27اگست کو شروع ہونگی بعداز … حضرت پیر محمد حیات شاہ کے 32واں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات 27 اگست کو شروع ہوں گی پڑھنا جاری رکھیں